صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے لندن میں قیام بڑھا دیا

لندن: صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے لندن میں قیام بڑھا دیا۔
ڈاکٹروں کے مشورہ پر سابق وزیراعظم کے لندن میں قیام میں توسیع کی گئی، ڈاکٹروں نے نواز شریف کو مزید ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دے د یا۔
صدر مسلم لیگ ن نے واپسی کی ٹکٹ بھی ری شیڈول کرالی۔
Load/Hide Comments