برطانیہ کا بھی آبنائے ہرمز کیلئے بحری جنگی جہاز بھیجنے سے انکار

برطانوی اخبار کے مطابق برطانیہ نے بھی آبنائے ہرمز کے لیے بحری جنگی جہاز بھیجنے سے انکار، کردیا اور برطانوی وزیراعظم اسٹارمر نے ٹرمپ کو نہ کردی ہے۔

برطانوی اخبار کا کہنا ہےکہ برطانوی وزیراعظم نےآبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے امریکی صدر کی مدد کی اپیل مستردکی اور ٹرمپ کو بایا کہ برطانیہ اس کے لیے تیار نہیں ہے۔رمپ انتظامیہ نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی حفاظت کیلئے کثیر ملکی اتحاد کا منصوبہ بنالیا۔

امریکی اخبار کے مطابق ‏ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے رواں ہفتے کے اوائل میں اس منصوبے کا اعلان متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق کئی ممالک نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو سکیورٹی دینے کے لیے اتحاد بنانے پر اتفاق کیا ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں