ایران کے ایٹمی پروگرام کو ایک سے دو سال پیچھے دھکیل دیا: پینٹاگون کا دعویٰ

واشنگٹن: پینٹا گون نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو ایک سے دو سال پیچھے دھکیل دیا۔

ترجمان پینٹاگون نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق بیان میں کہا کہ امریکی حملوں سے 3 ایرانی ایٹمی تنصیبات تباہ ہوئیں، امریکا کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی۔

ترجمان پینٹاگون کا مزیدکہنا تھا کہ امریکا کی ایران کے ایٹمی اثاثوں کو نشانہ بنانے کی حکمت عملی برقرار ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں