ایران کی 900 پاؤنڈ افزودہ یورینیم کا ہمیں علم نہیں: رافیل گروسی کا اعتراف

نیویارک: ،سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی رافیل گروسی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی 900 پاؤنڈ افزودہ یورینیم کا ہمیں علم نہیں۔

سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی رافیل گروسی نے اپنے بیان میں کہا ایران نے امریکی حملوں سے قبل افزودہ یورینیم کسی نامعلوم مقام پر منتقل کیا۔

رافیل گروسی کا مزید کہنا تھا کہ یورینیم کا سراغ لگانا ایجنسی کی ذمہ داری ہے، امریکی حملوں سے نطنز اور اصفہان جوہری مراکز کو نقصان پہنچا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں