بجلی کی قیمتوں میں2روپے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں2روپے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔

سی پی پی اے نے نیپرامیں درخواست جمع کرادی، بجلی کی قیمتوں میں کمی جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگی گئی ہے۔

نیپرا اتھارٹی27 فروری کو درخواست پر سماعت کرے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں