اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ُرک گئے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر رک گئے۔

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ناممکن ہوگیا ، صدر مملکت آصف زرداری نے اسلام آباد لوکل باڈیز ترمیمی بل پر دستخط کردئیے۔

موجود شیڈول کے مطابق آج بھی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل جاری رہے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں