عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 3 فیصد تک بڑھ گئی

لندن: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 3 فیصد تک بڑھ گئی۔

برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی ہے، امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہے۔

عالمی گیس قیمت میں بھی 3 فیصد کمی دیکھی گئی ہے اور 1 ڈالر 96 سینٹس میں فروخت ہو رہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں