ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ، لوگوں میں خوف وہراس

ژوب: ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے خوف کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 50 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں