نوال سعید کے گلابی جوڑے میں حسن کے جلوے، مداح گرویدہ

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید نے گلابی جوڑے میں حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کو گرویدہ بنا لیا۔

حال ہی میں اداکارہ نوال سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جو مداحوں کے دلوں میں گھر کر گئیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں