ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: ملک میں ایک ہفتے کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ 60 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نئے ہفتے کا آج سے آغاز ہے اور عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی گر گئی ہیں، دو روز کے وقفے کے بعد قیمتوں کے روزانہ تعین کا آج سے پھر آغاز ہوگا۔

عالمی مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی، اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے نئی قیمتوں کا تعین آج کرے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں