جوابی کارروائی میں ایران کا بحرین اور کویت میں امریکی اہداف پر ڈرون حملوں کا دعویٰ

تہران: امریکی فضائی کارروائیوں کے بعد ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اہداف کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

ایرانی فوج کے مطابق بحرین کے سخیر فوجی اڈے پر موجود امریکی ہیلی کاپٹروں اور جاسوس طیاروں کو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ تاہم اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہو سکی۔ Arabs& Middle Easterners

مزید دریافت کریں
امریکا خبریں
Language Resources
نیوز ایپ
ادھر روسی میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کویت میں بھی ایرانی ڈرون حملوں کے دوران امریکی میزائل دفاعی نظام کی ایک بیٹری کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد علاقے میں دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے۔

مزید پڑھیں
Express News
جوابی کارروائی میں ایران کا بحرین اور کویت میں امریکی اہداف پر ڈرون حملوں کا دعویٰ

دوسری جانب کویتی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک کا فضائی دفاعی نظام دشمن کی جانب سے داغے گئے میزائلوں اور ڈرونز کو ناکام بنانے کے لیے متحرک ہے اور صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔

خبر رساں ادارے نے کویت کی وزارت دفاع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ حملوں کے دوران ملک کی متعدد اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں مالی نقصان ہوا تاہم جانی نقصان کے بارے میں فوری طور پر کوئی تفصیلات

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں