صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی۔
مزید دریافت کریں
Language Resources
سیاسی تجزیہ
Arabs & Middle Easterners
صدرِ مملکت نے اقوامِ متحدہ کے اسلاموفوبیا کے انسداد سے متعلق خصوصی ایلچی میگوئل اینجل موراٹینوس کو ہلالِ پاکستان عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ History

صدرِ مملکت نے لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے رکن فضلِ حق عباسی کا استعفا منظور کر لیا۔

مزید دریافت کریں
Wildlife
Textiles & Nonwovens
News in Urdu
اس کے علاوہ، صدرِ مملکت نے ظفر حسن کی وفاقی پبلک سروس کمیشن کے رکن کے طور پر تقرری کی منظوری بھی دی۔ Flora& Fauna

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں