ٹرمپ کے چہرے والے ایک ڈالر کے سکے کی تیاریاں
واشنگٹن: امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے تاریخ میں پہلی بار کسی برسرِ اقتدار صدر کی تصویر نقش کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں.
مزید دریافت کریں
Geographic Reference
لائیو ٹی وی
Wildlife
صدر ٹرمپ اس سے قبل وفاقی عمارتوں، ایک ہوائی اڈے، پْلوں، کچھ پاسپورٹس پر بھی اپنا نام یا شبیہ (تصویر) نقش کروا چکے ہیں تاہم اب امریکی ٹکسال ان کے چہرے والا ایک ڈالر کا سکہ تیار کر رہا ہے. Politics(Right)
وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے گذشتہ روز نئے گولڈ کوائن کے ڈیزائن کی رونمائی کی جس کے سامنے والے حصے پر ٹرمپ کے چہرے کی تصویر کے ساتھ جملہ ہمارا خدا پر ایمان اور1776-2026 کی تاریخ درج ہے۔
facebook
twitter
whatsup
mail
Load/Hide Comments




