ایرانی پاسداران انقلاب کا اردن میں امریکی ائیربیس کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
پاسداران نے انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں آپریشن نصر 2 کے تحت ایران نے اردن میں امریکی فوج کے زیر استعمال ائیر بیس کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ یہ بیس ایران پر حملوں کے لیے استعمال ہورہی تھی اور امریکا کو اس کے جرائم پر جوابدہ ٹھہرایا گیا ہے
Load/Hide Comments




