بحرین میں فضائی حملے کے خطرے پر سائرن بج اٹھے، شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت

بحرین میں فضائی حملے کے خطرےکے پیش نظر سائرن بج اٹھے۔

بحرین کی وزارت دفاع کے مطابق شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

خیال رہےکہ اس سے قبل ایرانی مسلح افواج نے ایران پر ہونے والے حالیہ امریکی حملوں کا جواب دینے کا اعلان کیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں