ایران: ہزاروں افراد کا سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے حق میں مظاہرہ
ایران میں ہزاروں افراد نے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے حق میں مظاہرہ کیا۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد نے سپریم لیڈر کے حق میں مظاہرہ کیا جس کیلئے انقلاب اسکوائر پر بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔
اس کے علاوہ ایک اور مارچ میں ماؤں نے اپنے بچوں کے ہمراہ مظاہرہ کیا۔
دوسری جانب یمن کے دارالحکومت صنعا میں لاکھوں افراد نے ایران، لبنان، عراق اور فلسطین کے حق میں ریلی نکالی اور لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے حق میں نعرے لگائے گئے۔
Load/Hide Comments




