مائیکل وان نے کیا غلط کہا؟ چند برس قبل جب شاہد آفریدی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’ملک میں نیا ٹیلنٹ نہیں آ رہا‘ تو سب ان کے پیچھے پڑ گئے تھے

’میں نے پاکستان کی ایسی کمزور ٹیم کبھی نہیں دیکھی، کھلاڑی بالکل بے بس اور خوفزدہ دکھائی دے رہے ہیں‘، انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ..مزید پڑھیں