امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی جنگ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم
لندن: امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی جنگ جاری ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی، امریکی خام تیل 84 سینٹ کمی سے 66.36 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔
برطانوی خام تیل 59 سینٹ کم ہو کر 68.62 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔
Load/Hide Comments




