وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والوں میں ایم پی اے صفدر حسین ساہی اور محمد زبیر خان شامل تھے، ملاقات کے دوران ڈویلپمنٹ،عوامی مسائل، سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر گفتگو کی گئی۔
ارکان پنجاب اسمبلی نے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے عوامی فلاحی ویژن کو سراہا۔
Load/Hide Comments




