وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجے ہو گا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا، امن و امان کی صورتحال بھی کا جائزہ لیا جائے گا۔

کابینہ اجلاس میں ملکی اقتصادی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔

دوسری جانب ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس بھی آج شام 5 بجے طلب کیا گیا جس کا 22 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں