پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس PAS گروپ کے افسروں کی گریڈ 18 سے 19 میں ترقی
لاہور: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس PAS گروپ کے افسروں کو گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی دے دی۔
ترقی پانے والوں میں محمد عمیر، طحٰہ سلیم، عمران حسین رانجھا، واصف رحمان شامل ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے افسروں کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
Load/Hide Comments




