اسرائیلی فوج کا بیروت پر حملہ، رہائشی عمارت کی 2 منزلیں تباہ

اسرائیل : اسرائیل خطے میں انتشار پھیلانے سے باز نہ آیا، صیہونی فوج کی جانب سے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملہ کیا گیا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ حزب اللہ کے گڑھ ضاحیہ کے علاقے میں سینئر کمانڈر پر فضائی حملہ ہواحزب اللہ کے سینئر کمانڈر پر ہوا۔

اسرائیلی حملے میں رہائشی عمارت کی 2 مزلیں گر گئیں، تاہم اسرائیل کی لبنانی دارالحکومت پر حملے کی تصدیق، حملہ مقبوضہ علاقے گولان پر ہوئے راکٹ حملے کے جواب میں کیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں