راولپنڈی ڈویژن کے تمام آر اوز نے کمشنر کے بیان کی نفی کر دی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن انکوائری کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں راولپنڈی ڈویژن کے تمام ریٹرننگ افسر پیش ہوئے۔
ذرائع کے مطابق راولپنڈی ڈویژن کے تمام ریٹرننگ افسروں نے کمشنر کے بیان کی نفی کر دی۔
ریٹرننگ افسروں نے انکوائری کمیٹی تحریری جواب بھی جمع کرائے، الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ ہو گا۔
Load/Hide Comments




