ایران کا متعدد امریکی ڈرونز، کروز میزائل گرانے کا دعویٰ

ایران کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ایئرڈیفنس نے مغربی علاقے میں ایم کیو-9 ریپر سمیت مختلف علاقوں میں امریکی فوج کی جانب سے داغے کئے کئی کروز میزائل اور ڈرونز کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

مزید دریافت کریں
اشتہار لگائیں
Flora & Fauna
Dictionaries & Encyclopedias
ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فوج کے ایئرڈیفنس فورس نے اپنے نیشنل ایئرڈیفنس نیٹ ورک کے ذریعے اتوار کو ملک کے مغربی علاقے میں ایم کیو-9 ڈرون مار گرایا، جس کے بعد اسی خطے میں امریکی کروز میزائل بھی ناکاراہ بنا دیا گیا History

بیان میں بتایا گیا کہ پاسداران انقلاب کے ایرو اسپیس فورس نے جنوب مغربی علاقے میں واقع اہواز میں ایم کیو-9 ریپیر ڈرون مار گرایا، اسی طرح صوبہ بوئیر احمد میں جنوبی آپریشنل زونز میں دشمن کا جاسوس ڈرونز مارا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں