ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج اتارنے کے آپشن پر غور شروع کر دیا، امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے مزید آپشنز پر غور کر رہے ہیں جن میں آبنائے ہرمز کے قریب واقع ایرانی جزائر پر امریکی زمینی فوج اتارنے کا امکان بھی شامل ہے۔
مزید دریافت کریں
نیوز ویڈیو پیکیج
Arabs & Middle Easterners
Newspapers
رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی روز کے دوران ہونے والی اعلیٰ سطح کی بریفنگز میں صدر ٹرمپ کو سفارتی کوششوں کے ساتھ ساتھ زمینی فوجی کارروائی کے مختلف آپشنز پر بھی بریفنگ دی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ کی زیر صدارت سچویشن روم میں ہونے والے اجلاس میں ایران کے خلاف فوجی دباؤ بڑھانے سے متعلق متعدد تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ ExecutiveBranch

رپورٹ کے مطابق زیر غور آپشنز میں شدید فضائی حملے جوہری سرگرمیوں سے منسلک قلعہ بند تنصیبات پر بمباری جزیرہ خارگ اور دیگر اہم مقامات پر قبضے کی کارروائیاں جبکہ جوہری پروگرام سے منسلک ٹنل کمپلیکس کو بھی ممکنہ ہد

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں