انٹرنل ریونیو سروس کیخلاف مقدمے میں ٹرمپ کی نمائندگی کرنیوالے وکلا کو سزائیں سنادی گئیں

امریکا کے وفاقی جج نے انٹرنل ریونیو سروس کیخلاف مقدمے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نمائندگی کرنیوالے وکلا کو پیشہ وارانہ سزائیں سنادیں۔

وفاقی جج نے وکلا کو سزائیں سناتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ اور ان کے دو بیٹوں نے بدنیتی کا مظاہرہ کیا۔

جج نے محکمہ انصاف کی سرزنش کرتے ہوئے قراردیا کہ صدرٹرمپ کی جانب سے آئی آر ایس کیخلاف مقدمہ غیرمناسب مقصد کیلئے تھا، وہ عدالتی عمل میں ہیراپھیری کرناچاہتے تھے اور ایک ایسی متنازع ڈیل کو قانونی درجہ دینا چاہتے تھےجس سے انہیں ٹیکس میں تحفظ ملتا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں