ٹرمپ نے فرانس میں صدر میکرون کیساتھ عشائیے کے موقع پر ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں صدر میکرون کے ساتھ عشائیے کے موقع پر ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے صدر ٹرمپ کو میز پر مفاہمتی یادداشت کے دستاویز پیش کیے جس پر صدر ٹرمپ نے اپنے دستخط کیے۔

اس موقع پر فرانسیسی صدر میکرون نے صدر ٹرمپ کو مبارک باد پیش کی۔

امریکی صدر ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا کہ انہوں نے ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں